ڈی سی پاکپتن احمد کمال مان نے نورپور کی عوام کو بڑا تحفہ دے دیا

صابر علی ۔ enn نمائندہ

ڈی سی پاکپتن احمد کمال مان نے نورپور کی عوام کو بڑا تحفہ دے دیا

پاکپتن سب تحصیل نورپور کا سورج غروب ہونے لگا ڈی سی پاکپتن نے کرپٹ نااہل نائب تحصیلدار کو تعینات کرکے نور پور کی عوام کو خوبصورت تحفہ دے دیا

پاکپتن نورپور تحصیل آفس میں نائب تحصیلدار اور پٹواری قانونگو تالے لگاکر عوام کی بھلائی کے لیے گھروں میں آرام کر رہے ہیں

پاکپتن ڈی سی پاکپتن خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف جبکہ نورپور عوام ذلیل وخوار ہو کر بہت خوشی محسوس کر رہی ہے میں اور ڈی سی کو دعائیں دے رہی ہے

پاکپتن نورپور میں تجاویزات ۔من مانی کے اشیاء خورد نوش کے ریٹ تحصیل آفس بند ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل کا استعمال رپورٹ ڈی سی پاکپتن کی پہنچ سے دور اس لیے ڈی سی کی طرف سے سب اچھے کی رپورٹ

پاکپتن نورپور تمام تر مسائل سے ڈی سی پاکپتن باخبر اور اطمینان کا اظہار

پاکپتن اہلیان نور پور نے ڈی سی کے نور پور کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا اور ڈھیروں دعائیں بھی دیں

*غلام حسین بھٹی*
*صدر نورپور پریس کلب پاکپتن*
*بیوروچیف اے این این نیوز*
*ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ *پاکستان پوائنٹ اسلام آباد*
03072002907. . . منجانب. . صابرعلی عرف ناصر کھوکھر

ENn نیوز میڈیا رپورٹر پریس کلب نورپور

صابر علی ۔ enn نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راجن پور کے علاقہ کچے میں رینجرز کا آپریشن جاری

Thu Mar 18 , 2021
گل نواز ۔ نمائندہ

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30