گیھلپور کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این

 

گیھلپور کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ

 

دو دن قبل لیڈیز وائس میں اغوا ہونے والا شجاع آباد ملتان کا رھائشی رشید احمد گاذر بازیاب

تفصیلات کہ مطابق،

کچے میں مسلسل آپریشن کی کی وجھ سے اغوا کار مغوی کو ایک جگھ سے دوسرے جگھ محفوظ مقام کی طرف شفٹ کر رہے تھے،

ایسی خفیہ اطلاع ملتے ہی اے ایس پی کشمور مرزا بلال کی سربراہی میں ایس ایچ او گیھلپور شفیع محمد اور ایس ایچ او حاجی خان شر امید علی لغاری اور انچارج اسپیشل ٹیم ملک عباس کی گیھلپور کچے کے علاقے میں کاروائی

دو دن قبل لیڈیز وائس پر اغوا ہونے والا شجاع آباد ملتان کا رہائشی رشيد احمد ولد اللہ ڈتہ گاذر پوليس مقابلے کے بعد بازیاب

ڈاکو مغوی کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے کچے کی طرف فرار

ترجمان کشمور پوليس

 

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این

 

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمور پوليس کی ایک اور بڑی کامیابی

Tue Mar 9 , 2021
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn کشمور پوليس کے لیے چیلنج بنا ہوا بلائنڈ مرڈر کیس کے ملزمان گرفتار مورخہ 2021-02-26 کو پولیس اسٹیشن سی سیکشن کی حدود ملیر شاخ کے قریب فقیر محمد گولو کا قتل کر کے لاش کو بی دردی کے ساتھ پہینکا گیا تھا 👈اس بلائینڈ مرڈر […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30