کشمور پوليس کی ایک اور بڑی کامیابی

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn

کشمور پوليس کے لیے چیلنج بنا ہوا بلائنڈ مرڈر کیس کے ملزمان گرفتار

مورخہ 2021-02-26 کو پولیس اسٹیشن سی سیکشن کی حدود ملیر شاخ کے قریب فقیر محمد گولو کا قتل کر کے لاش کو بی دردی کے ساتھ پہینکا گیا تھا

👈اس بلائینڈ مرڈر کیس کرائم 43/2021 انڈر سیکشن 302 پولیس اسٹیشن اے سیکشن میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج تھا

🚓انچارج سی سیکشن سکندر علی پنھور اور اس کی ٹیم کی پروفیشنل پولیسنگ بلائنڈ مرڈر کیس کے مرکزی ملزمان زاھد ولد ھوندل گولو اور عبدالوحید ولد ھوندل گولو گرفتار

👈گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری

ترجمان کشمور پوليس

 

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری

Tue Mar 9 , 2021
رپورٹر enn . راجہ کامران منیر کل ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری ہونے جا رہی ہے تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین  

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30