حیدرآباد سائیٹ ایریا، سائیٹ تھانہ، یو سی 93 ذیل پاک میں جمعرات دوپہر 1 بجے ایک دل دہلا دینے والا افسوسناک واقع پیش آیا۔
4 سالہ بچہ (عزیز ولد حیات خان ولد دولت خان) کو آوارہ پاگل کتوں نے اچانک حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔ جسے فوری سول ہسپتال ایمرجنسی منتقل کیا گیا۔
ننھی سی جان کو 26 ٹانکے اور 3 خون کی بوتل چڑھائی گئی۔
کچھ گھنٹوں بعد اچانک بچے کی طبیعت بگڑنے پر بچے کو NICH کراچی شفٹ کرنا پڑا جہاں بچے کو جدید طبی امداد دی گئی۔
بچہ اب ایڈمٹ ہے اور حالت خطرہ سے باہر ہے، شکر الحمدللہ۔
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا05 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز،02ایس ایچ اوزکے مقامِ تعیناتی میں ردوبدل جبکہ 04 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔ لاہور(05 مارچ 2021)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے لاہور […]