ایس ایچ او مانگا منڈی تبدیل یاسر عباس نیے ایس ایچ او مانگا منڈی تعینات

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت

کارڈ نمبر 4229:2020

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا05 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز،02ایس ایچ اوزکے مقامِ تعیناتی میں ردوبدل جبکہ 04 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔

لاہور(05 مارچ 2021)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوزکے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔پولیس لائنز سے انسپکٹر تیمور حسن کو ایس ایچ او نولکھا،سب انسپکٹر یاسر عباس ایڈیشنل ایس ایچ او مانگا منڈی، انسپکٹر خواجہ حسن رضا ایس ایچ او ٹبی سٹی، سب انسپکٹر شبیر حسین اعوان ایڈیشنل ایس ایچ او فیکٹری ایریااور پولیس لائنز سے سب انسپکٹر محمد رضوان کو ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ اچھرہ،ایس ایچ او مانگا منڈی انسپکٹر جاوید اقبال ایس ایچ اوتھانہ کاہنہ،ایس ایچ اوکاہنہ انسپکٹر شیخ حمادکو ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس سی تعینات کیا گیا

جبکہ ایس ایچ او ڈیفنس سی رانا ارحم، ایڈیشنل ایس او نولکھا محمد رضا،ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ٹبی سٹی عاطف اقبال اورایس ایچ او فیکٹری ایریا سہیل اخلاق کو پولیس لائنزرپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنزساجد کیانی نے تمام افسران کو اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر فوری رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
نمائندہ خصوصی:ذیشان لیاقت
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

منیر احمد خان کی عمران خان سے ملاقات

Sat Mar 6 , 2021
عاطف حسین ۔ Enn نمائندہ     عاطف حسین ۔ Enn نمائندہ

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30