تحریک انصاف کھپرو کی جانب سے انصاف ہاوس کھپرو میں عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مٹھائیاں تقسیم

کھپرو : ( عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر)

تحریک انصاف کھپرو کی جانب سے انصاف ہاوس کھپرو میں عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئی

پاکستان تحریک انصاف ضلع سانگھڑ کے صدر غلام قادر درس سئینیر نائب صدر حاجی اسلم جٹ امام بخش گجو عمران جٹ علی مراد ہنگورجو کی جانب سے انصاف ہاوس میں جشن منایا گیا

جس میں پاکستان تحریک انصاف کھپرو کے رہنماؤں احمد خان پٹھان علی نواز ھنگورجو تیرت کمار مولوی مٹھو ہنگورو اوبھایو خاصخیلی منارٹی ونگ کے سابقہ تعلقہ صدر رمیش کمار وہ دیگر نے شرکت کی اس موقع پر کارکنوں نے ریلی نکالی جو شہید چوک پر جشن منایا گیا

اس موقع پر اسلم جٹ امام بخش گجو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل تک مخالفین اچھل رہے تھے کہ عمران خان کی سیاست کا خاتمہ ہوگیا ہے اور ہمیں کرپشن کرنے کی کھلی چھوٹ مل جائے گی

انھوں کی بھول ہے انھیں اپنی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا اور کہا کہ گندم چوری اور کرپشن سے کمایا پیسہ ایک ہی وار میں چلا گیا خریدے گئے اسلمبی اراکین نے اعتماد کا ووٹ دیکر زرداری کے کرے کرائے پر پانی پھیر دیا .

کھپرو : ( عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر)
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یوسی 264 تحریک انصاف صدر ماسٹر مقصود حسین کی قیادت میں یوسی 264 سے ریلی

Sat Mar 6 , 2021
صادق آباد : علی اصغر ۔ نیوز رپورٹر ای این این یوسی 264 تحریک انصاف صدر ماسٹر مقصود حسین کی قیادت میں یوسی 264 سے ریلی نکالی گئی جو سنجر پور PTI آفس پہنچی وہاں پر سنجرپور کی اعلی قیادت راؤ اکرام رانا عمر ایڈوکیٹ نے وزیراعظم عمران خان کی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031