یوسی 264 تحریک انصاف صدر ماسٹر مقصود حسین کی قیادت میں یوسی 264 سے ریلی

صادق آباد : علی اصغر ۔ نیوز رپورٹر ای این این

یوسی 264 تحریک انصاف صدر ماسٹر مقصود حسین کی قیادت میں یوسی 264 سے ریلی نکالی گئی

جو سنجر پور PTI آفس پہنچی وہاں پر سنجرپور کی اعلی قیادت راؤ اکرام رانا عمر ایڈوکیٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جیت پر کارکنوں کو مبارکباد دی اور جشن منایا گیا

ریلی میں یوتھ ونگ انفارمیشن سیکرٹری حسن خان بھی موجود تھے کارکنوں کا کہنا تھا ہم ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور انشاءاللہ کھڑے ہیں

یہ خبر علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھرپارکر : قبصہ مافیا

Sat Mar 6 , 2021
اکرام ۔ نمائندہ ای این این تھرپارکر کے شہر ڈیپلو میں قبصہ مافیا نے سو سالا پرانی سروی زمین سیاسی اثر رسوخ کےباعث پچھلے تین سالوں  سے قبصہ مافیا قابص ہے جبکے روینیو سکریٹریٹ اور روینیو کورٹ کے جانب سے قبصہ ختم کرنے کا نوٹیس کے بعد بھی سیاسی طاقت […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30