ٹریفک اور سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں اجلاس کا انعقاد‎

طلعت عارف ۔ enn نمائندہ
مورخہ ۲ مارچ ۲۰۲۱*
ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جناب فیصل بشیر میمن صاحب کی جانب سے شھر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک اور سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں اجلاس کا انعقاد
👈 تفصیلات کے مطابق مورخہ ۲ مارچ کو ایس ایس پی میرپورخاص *فیصل بشیر میمن* کی جانب سے شھر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک اور سکیورٹی انتظامات کے متعلق ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں اجلاس منعقد کیا گیا –
👈 اجلاس میں انجمن تاجران، چیمبر آف کامرس کے نمائندگان، ڈی ایس پی سی آئی اے، ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاؤن، انچارج سی آئی اے، انچارج ڈی آئی سی، اور انچارج 1.5 نے شرکت کی.
👈 اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ آج کے اجلاس کا مقصد شھر میں ٹریفک کا نظام اور سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے مشاورت و مسائل کی نشاندہی اور اس حوالے سے بہتر ٹریفک نظام اور سکیورٹی کی فراہمی ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ علائقوں میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا اور اس ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہےـ
*ترجمان میرپورخاص پولیس*
طلعت عارف ۔ enn نمائندہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

منگچر بلوچستان نیشنل پارٹی‎

Tue Mar 2 , 2021
اعجازالحق ۔ enn نمائندہ منگچر بلوچستان نیشنل پارٹی منگچر کے تحصیل صدر میرحفیظ مینگل جنرل سیکٹری سلام دانش کبیر احمد مینگل علی احمد مینگل ظفر مینگل دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے شکیلہ اسماعیل کو سینٹ کا ٹکٹ دے کر […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031