منگچر بلوچستان نیشنل پارٹی‎

اعجازالحق ۔ enn نمائندہ
منگچر بلوچستان نیشنل پارٹی منگچر کے تحصیل صدر میرحفیظ مینگل جنرل سیکٹری سلام دانش کبیر احمد مینگل علی احمد مینگل ظفر مینگل دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے
کہ قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے شکیلہ اسماعیل کو سینٹ کا ٹکٹ دے کر بہت اچھا آ قدام کیا امید کرتے ہے کہ شکیلہ اسماعیل بھی پارٹی کے دیگر سینٹرز کی طرح بلوچستان کی آ ساز ایوان بالا میں بہترین انداز میں اجاگر کرینگے
 
اعجازالحق ۔ enn نمائندہ 

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قصور : صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور کی قصور آمد‎

منگل مارچ 2 , 2021
رپورٹر Enn ۔ اشفاق سرور  قصور : صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور کی قصور آمد ، لوگوں سے ملاقات

کیلنڈر

دسمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
%d bloggers like this: