کوئٹہ نواں کلی میں زمین کے تنازع پر جاری دھرنا ختم‎

سٹی رپورٹر ۔ عصمت اللہ صابری
صوبائی وزیرحاجی نورمحمد خان دمڑ حکومتی وانتظامی وفدکے ہمراہ
کوئٹہ نواں کلی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے شخص کے لواحقین کی جانب سے جاری احتجاجائیر پورٹ روڈ کوئٹہ پر جاری دھرنا ختم کرنے اور مظاہرین سے مذکرات کےلیےپہنچ گئے
صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ صاحب کااحتجاجی مظاہرین کے مطالبات پورے کرنے پر احتجاج ختم کرا دیا
احتجاج ختم کرنے کے بعد دعا خیر بھی کی گئی۔
 (ENN) نیوز کوئٹہ
سٹی رپورٹر ۔ عصمت اللہ صابری
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سفید غونڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ‎

Tue Mar 2 , 2021
قلعہ عبداللہ : ( تحصیل  رپورٹر  ۔ عبدالقدیر ) سفید غونڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ملک فرید  خان پیر علی زئی کے چھوٹے بھائی  ملک وحید پیر علیزئی جانبحق  جبکہ ساتھ میں  ایک اور جوان جوکہ کاکڑ قبیلے سے تعلق  رکھتاہے شديد زخمی ہوگیا ہے   ضلع […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30