سفید غونڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ‎

قلعہ عبداللہ : ( تحصیل  رپورٹر  ۔ عبدالقدیر )
سفید غونڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ملک فرید  خان پیر علی زئی کے چھوٹے بھائی  ملک وحید پیر علیزئی جانبحق  جبکہ ساتھ میں  ایک اور جوان جوکہ کاکڑ قبیلے سے تعلق  رکھتاہے شديد زخمی ہوگیا ہے
  ضلع قلعہ عبداللہ

قلعہ عبداللہ : ( تحصیل  رپورٹر  ۔ عبدالقدیر )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر ناجائز تجاوزات ‎

Tue Mar 2 , 2021
کرائم رپورٹر ۔ فیصل جو ئیہ کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے باہر جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ اور مختلف اسٹالز موجود ہیں  جن کے باعث مریضوں کو ہسپتال میں داخل ہوتے وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے  اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل  کمالیہ

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30