ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میونسپل کمیٹی کا CMO لاپتہ

رپورٹر Enn ۔ محمد فراز سوڈھر

E N N News 5128 Dadu

ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میونسپل کمیٹی کا CMO لاپتہ

آفس میں شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم روز آتے ہیں آفس میں C O M موجود نہیں ہے

ہم واپس چلے جاتے ہیں کوئی ہماری بات سننے کے لیے تیار نہیں ہے شہر سارا گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے

جب صحافی رائی شہی گاھ پوچھیں تو C O M نظر نہیں آیا نہ آفس میں نہ رائشہی گاہ چوکیدار کا کہنا تھا کہ C O M ساحب کافی دنوں سے نہیں آیا ے شہریوں کا کہنا ہے کافی دنوں سے کیا

ہم جب سے اتے ے اس دن سے لاپتا ے اس رکہا گیا ہے کہ شہر کہ صفائی کروائے صفائی تو ہوئے نہیں صاحب گوہمنہ میں مسروف ے ہم تمام اعلا افسران کو اپیل کرتے ہیں کہ نوٹیس لیے جائے اور ان سے پوچھا جائے کہ شہر کہ 3 کروڑ روپے بجیٹ کہا خرچ ہو رے ہیں

کیمیرا مین عزیز جمالی کہ ساتھ رپورٹر محمد فراز سوڈھر خیر پور ناتھن شاہ

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خان بیلہ میں زہریلے چاول کھانے سے 80 کے قریب طلبہ طالبات کی طبعیت خراب

Mon Mar 1 , 2021
ملک محمد ارشاد ۔ نمائندہ خان بیلہ میں زہریلے چاول کھانے سے 80 کے قریب طلبہ طالبات کی طبعیت خراب ہو گئی سعید منڈھ نامی شخص نے مدرسہ عثمان بن عفان خان بیلہ میں چاول بھجوائے تھے طلبہ کو پیٹ میں درد, الٹیاں اور خون آلود الٹیاں شروع ہونے پر […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30