خان بیلہ میں زہریلے چاول کھانے سے 80 کے قریب طلبہ طالبات کی طبعیت خراب ہو گئی
سعید منڈھ نامی شخص نے مدرسہ عثمان بن عفان خان بیلہ میں چاول بھجوائے تھے
طلبہ کو پیٹ میں درد, الٹیاں اور خون آلود الٹیاں شروع ہونے پر خان بیلہ رورل ہیلتھ سینٹر کے علاوہ پرائیوئٹ ہسپتالوں و کلینکس پر شفٹ کر دیا گیا
دمبالو میں ایریگیشن کے ملازمین کا آپریشن شروع محمد یوسف باگرانی . ڈویزنل رپورٹر ای اين این چینل نیوز حیدرآباد آج نیو دمبالو میں ایریگیشن کے ملازمین ۔ایس ایچ او ٹنڈوغلام علی ۔ مختیار کار ماتلی نےآپریشن شروع کردیا حد دخلیوں کی آڑ میں ۔ تفصیل ۔ یونین کو […]