ٹلو بنگلہ کے اردگرد کم سے کم 25 چکو میں گرمیوں کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ ہونا شروع ہوگئی‎

صادق آباد  : علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این

ٹلو بنگلہ کے اردگرد کم سے کم 25 چکو میں گرمیوں کے ساتھ ساتھ  لوڈشیڈنگ ہونا شروع ہوگئی
  24 گھنٹوں میں سے لائٹ صرف اور صرف 6سے7 گھنٹے رہتی ہے
سب سے بڑی بات تو یہ جب بھی اذانوں کا ٹائم ہوتا ہے لائٹ کا نام و نشان نہیں ہوتا علاقے کی  عوام بے حد پریشان ہیں اگر بات کی جائےبجلی کے بل کی   (3000 )  (3500)سے کم آنے کا نام ہی نہیں لیتا اگر 35سو بل ہو تو اس کے اوپر  1000روپے ٹیکس جعلی حکومت کا ہوتا ہے غریب جائے تو جائے کہاں ایک مزدور غریب اپنے خون پسینے کی کمائی سے ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے کماتا ہے
اس پندرہ ہزار میں سے وہ اپنے گھر کو چلائے یا اس جعلی حکومت کے جگہ ٹیکس بھرے خدارا غریب لوگوں پر رحم کریں اور انصاف کریں

صادق آباد  : علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

Mon Mar 1 , 2021
اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ گھریلو سلنڈر 21 روپے 78 پیسے مہنگا کر دیا گیا، کمرشل سلنڈر 84 روپے مہنگا ہوگیا۔ اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی مہنگی […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930