نارووال : ایک روزہ مقابلہ جات‎

 رانا محمد شفیق ۔  کرائم رپورٹر

وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن کی زیر نگرانی پنجاب ٹیلنٹ ہینٹ برائے 2021،ایک روزہ مقابلہ جات کل مورخہ 27فروری بروز ہفتہ گورنمنٹ مسلم پوسٹ گریجویٹ کالج برائےخواتین میں صبح نو بجے شروع ہوں گے

مقابلہ جات میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے افراد میں کیش پرائز تقسیم کیے جائیں گے

ٹیلنٹ ہینٹ پروگرام کے لیے ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فناس اینڈ پلاننگ عمر فاروق وڑائچ کو فوکل پرسن مقرر کیا ھے،واضح رھے کہ عمر فاروق وڑائچ نے گزشتہ روز بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ نارووال اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاھے
ان کا شمار پنجاب کے بہترین فرض شناس اور ایماندارافسران میں کیاجاتاھے۔
 رانا محمد شفیق ۔  کرائم رپورٹر 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے گاؤں شیردرہ میں غریب اور بے سہارا لوگوں کے ساتھ مدد کرنے کا عزم‎

Sat Feb 27 , 2021
گل زیب ۔ نمائندہ Enn تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے گاؤں شیردرہ میں  غریب اور بے سہارا لوگوں کے ساتھ مدد کرنے کا اعلٰی قِسم  سوچ ضلع صوابی تحصیل رزڑ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا رخم زیب بہت کم عمر میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی  مدد کرکے […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031