تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے گاؤں شیردرہ میں غریب اور بے سہارا لوگوں کے ساتھ مدد کرنے کا عزم‎

گل زیب ۔ نمائندہ Enn
تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے گاؤں شیردرہ میں  غریب اور بے سہارا لوگوں کے ساتھ مدد کرنے کا اعلٰی قِسم  سوچ
ضلع صوابی تحصیل رزڑ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا رخم زیب بہت کم عمر میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی  مدد کرکے لوگوں سے دعائیں لے رہا ہے
جس کیلئے رخم زیب صاحب  نےامیر اور دولت مند لوگوں کو ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ مقصد میں کامیابی کیلئے دعا کا درخواست کیا ہے-
ہم رخم زیب صاحب کے اِس نیک خیال اور مقصد میں کامیاب ہونے
کیلئے تا خیات اُن کے بلند اقبال کیلئے دعا گو رہینگے
 

گل زیب ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھرپارکر کے شہر ڈیپلو روڈ کا حال‎

Sat Feb 27 , 2021
اکرام ۔ نیوز رپورٹر تھرپارکر کے شہر ڈیپلو روڈ کا حال دس سال سے ایساں ہوگیا ہے جیسے کسی یتیم کا ہر دن حادسے بہر رہے ہے ہماری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے یی گزارش ہے کی ہمیں جلد سے جلد روڈ فراہم کیا جائے

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031