مریم اور بلاول کی ملاقات لیکن دراصل کس کا پیغام پہنچایا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی گزشتہ روز ملاقات ہوئی ہے اور جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا پیغام ایک دوسرےکو پہنچایا گیا۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ مریم اور بلاو ل کے درمیان ملاقات میں یوسف رضا گیلانی کوبطور چئیرمین سینیٹ کامیاب کرانے پربھی مشاورت کی گئی، ملاقات میں لانگ مارچ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور سینیٹ الیکشن سے متعلق تمام ارکان پارلیمنٹ سے رابطوں کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن میں رابطوں سےمتعلق اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپنے پر بھی غور کیا گیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران ہاشمی نے بالی وڈ انڈسٹری کو جعلی قرار دے دیا

Sat Feb 27 , 2021
معروف بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے بالی وڈ فلم انڈسٹری کو جعلی قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران عمران ہاشمی نے بالی وڈ کو جعلی قرار دینے کی وجہ بتاتے ہوئے اس بات سے اتفاق کیا کہ یہاں ہر کوئی سامنے تو آپ کی تعریف کرتا […]

You May Like

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30