شجاع آباد شہر اور حلقہ 96 کی عوام کی خدمت کا جذبہ لے کر آیا ہوں

شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . اسپیشل رپورٹر)

شجاع آباد شہر اور حلقہ 96 کی عوام کی خدمت کا جذبہ لے کر آیا ہوں

 

خان ناصر خان اور شیخ ریاض الدین چونے والے کی قیادت میں حلقہ کی عوام کی خدمت کرونگا

 

نووارد نوجوان قیادت آزاد امیدوار برائے جنرل کونسلر اظہر تاج قریشی
شجاع آباد کے نووارد نوجوان قیادت آزاد امیدوار جنرل کونسلر اظہر تاج قریشی

 

تفصیلات کے مطابق
شجاع آباد شہر اور حلقہ 96 کی محرومیوں کو ختم کرنے کا عزم لے کر میدان سیاست میں کودنے کے لئے تیار
مختلف سیاسی و سماجی اور حلقہ 96 کی عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری کردیا ہے

شجاع آباد شہر اور حلقہ 96 سے نووارد نوجوان قیادت آزاد امیدوار جنرل کونسلر اظہر تاج قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی فلاح کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا میں شجاع آبا شہر اور حلقہ 96 کے مفادات کا سپاہی بن کر کام کرنے کا عزم رکھتا ہوں اگر میری وجہ سے حلقہ 96 میں کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو میں سیاسی کارکن بن کر ہر قربانی کے لئے خود کو پیش کروں گا اور اگر حلقہ 96 کی عوام مجھے شہر کی خدمت کا موقع دیتی ہے تو میں اس کے لئے پوری طرح تیار ہوں

یہ خبر شجاع آباد سے ( اشفاق احمد چنڑ . اسپیشل رپورٹر) نے ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی آر سیز عوامی تنازعات اور پرانی دشمنیوں کو حل کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں

Fri Feb 26 , 2021
شیر گڑھ ( عبداللہ ۔ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان) ڈی آر سیز عوامی تنازعات اور پرانی دشمنیوں کو حل کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔ ڈی آر سی کو مزید فعال بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں جائینگے،پولیس کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی فراہمی کو […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031