صادق آباد : علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این
افسوسناک خبر ٹلو بنگلہ چک نمبر 197 پی کے رہائشی محمد اشفاق کی اہلیہ نے پنکھے کے ساتھ پھندا باندھ کر خودکشی کرلی
تفصیلات کے مطابق آج صبح دونوں میاں بیوی کے درمیان کسی بات کو لے کر لڑائی ہوئی
جس کی وجہ سے محمد اشفاق کی اہلیہ نے خودکشی کرلی لڑکی کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق ان کی شادی تین سال پہلے ہوئی تھی
مقامی پولیس تھانہ کوٹ سبزل جام عجاز SHO موقع پر پہنچے اور کاروائی شروع کر دی
