کوئٹہ:دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا‎

(نمایئندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ)

کوئٹہ:دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا

سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کا پہلا دوستانہ میچ شروع

معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنر اور معروف کمینٹیٹر فخر عالم سمیت اہم شخصیات شریک

*زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماء محمد علی سرپارہ کے نام کر دیا*

*میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کیلئے خصوصی دعا کا بھی اہتمام*

*گوادر اسٹیڈیم کا پہلا میچ پاکستان کے بیٹے محمد علی سدپارہ کے نام کر رہے ہیں، زلفی بخاری*

کے ٹو سے گوادر تک پاکستان کی یہی خوبصورتی ہے، سانحات بھی ہمیں متحد کر دیتے ہیں، زلفی بخاری

دنیا کی خوبصورت ترین کرکٹ پچ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، زلفی بخاری

دنیا آج خوبصورت بلوچستان اور ان کے مہمان نواز لوگ دیکھے گی، زلفی بخاری

(نمایئندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ)
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

میر پور ماتھیلو : سرکاری زمینوں پر قبضہ کر نے والوں کی خلافِ آپریشن جاری

Thu Feb 25 , 2021
خصوصی نمائندہ ۔ احسان چاچڑ سرکاری زمینوں پر قبضہ کر نے والوں کی خلافِ آپریشن جاری میر پور ماتیلی سٹی کے اندر مسوہ واہ نالے سے مشہور ایک شاخ جاتے ہیں جو بہت پرانی ہے آج وہاں پر حکومت کا گھر گہرا نے کا آپریشن جاری پھلی 50 فٹ گھر […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30