میر پور ماتھیلو : سرکاری زمینوں پر قبضہ کر نے والوں کی خلافِ آپریشن جاری

خصوصی نمائندہ ۔ احسان چاچڑ

سرکاری زمینوں پر قبضہ کر نے والوں کی خلافِ آپریشن جاری

میر پور ماتیلی سٹی کے اندر مسوہ واہ نالے سے مشہور ایک شاخ جاتے ہیں جو بہت پرانی ہے

آج وہاں پر حکومت کا گھر گہرا نے کا آپریشن جاری

پھلی 50 فٹ گھر دکان مارکیٹ گہرا رہے تھے

جب کے عوام احتجاج کرکے روڈ بلاک کیا حکومت کی طرف سے اجلاس بولایا گیا۔

اب صرف 25 فٹ تک دکان مارکیٹ گھر توڑ رہے ہیں

یہ خبر خصوصی نمائندہ ۔ احسان چاچڑ نے ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی : بسنت کے موقعہ پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازوں اورہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن‎

Thu Feb 25 , 2021
راولپنڈی سٹی رپورٹر راولپنڈی : بسنت کے موقعہ پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازوں اورہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،مزید79ملزمان گرفتار،ہزاروں پتنگیں، ڈوریں،اسلحہ معہ ایمونیشن اورساؤنڈ سسٹم برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز اورایس پی پوٹھوہار کی زیرنگرانی سرویلنس ٹیمیں ڈرونز […]

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829