صادق آباد میں دن بدن چوری کی وارداتیں بڑھ گئی

صادق آباد : علی اصغر ای این این رپورٹر

صادق آباد میں دن بدن چوری کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں چک نمبر 199 موبائلوں کی دکان میں چوری کے بعد چک نمبر 197 میں موبائلوں کی دوکان میں چوری چور دوکان کا صفایا کرکے رات کی اندھیری میں فرار دن با دن چوریوں کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں

عوام پریشان ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ صادق آباد پولیس جلد سے جلد ایکشن لینا چاہیے اور اس جرائم کو روکنا چاہیے

صادق آباد : علی اصغر ای این این رپورٹر

50572021

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مردان میں سپر 8کرکٹ ٹورنمنٹ کا فاینل میچ

Mon Feb 22 , 2021
شاہرحمان . میڈیا رپورٹر ضلع مردان Id -4360-2020 مردان میں سپر 8کرکٹ ٹورنمنٹ کا فاینل میچ خورہ بانڈہ vs دربو کلی کے درمیان کہیلا گیا جس میں خورہ بانڈہ نے 4،رنز سے میچ اپنے نام کر لیا میچ ٹرافی ایوارڈ کیلے عوامی نیشنل پارٹی کا سابق امیدوار Pk 52 جناب […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30