مردان میں سپر 8کرکٹ ٹورنمنٹ کا فاینل میچ خورہ بانڈہ vs دربو کلی کے درمیان کہیلا گیا جس میں خورہ بانڈہ نے 4،رنز سے میچ اپنے نام کر لیا میچ ٹرافی ایوارڈ کیلے عوامی نیشنل پارٹی کا سابق امیدوار Pk 52 جناب علی خان کو دعوت دی گی تہی جس میں علی
خان مہمان خصوصی تھا
علی خان نے کیلاڑیو کو انعامات تقسیم کیے اور اپنے طرف سے کمیٹی کو 10000 روپی بہی دی
عبدلغفار ۔ نمائندہ ای این این بھائی جان عبد الجبار قریشی اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہے اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین