گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے درمیان ہاکی گیم کا میچ شروع

ایاز احمد ۔ نمائندہ Enn

گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول کالونی خانپور….

اور گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے درمیان ہاکی گیم کا میچ شروع تھا جس میں گورنمنٹ ہائی سکول کالونی خانپور ..
نے ہاکی گیم میں فتح حاصل کی .. جس میں کالونی سکول کے طلباء نے
خوب نارے لگایۓ…
کالونی سکول زندہ آباد …
اور انشااللہ دو یا تین دن بعد ڈسٹرکٹ رحیمیارخان
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول رحمیارخان…
اور گونمنٹ سکنڈری سکول کالونی خانپور کے درمیان ہاکی گیم کا میچ ہے.. انشااللہ اس میں بھی فتح حاصل کرے گئے…

https://www.facebook.com/watch/?v=3953187134770099

 

تمام دوستوں سے دُعا کی اپیل ہے… کالونی سکول زندہ آباد…
زرائع … گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول کالونی خانپور….
کیمراہ مین کے ساتھ خصوصی نمائندہ ایاز احمداویسی خانپور ضلع رحیمیارخان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بستی مادن خالطی چک نمبر 205 پی میں راستہ نہ ملنے پر لڑائی

Mon Feb 22 , 2021
صادق آباد : علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این بستی مادن خالطی چک نمبر 205 پی میں راستہ نہ ملنے پر لڑائی تفصیل کے مطابق تنویر احمد کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تو محمد یونس خالطی اور اس کے دوستوں نے ڈنڈے سوٹے لے کر تنویر احمد […]

You May Like

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031