بستی مادن خالطی چک نمبر 205 پی میں راستہ نہ ملنے پر لڑائی

صادق آباد : علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این

بستی مادن خالطی چک نمبر 205 پی میں راستہ نہ ملنے پر لڑائی تفصیل کے مطابق تنویر احمد کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تو محمد یونس خالطی اور اس کے دوستوں نے ڈنڈے سوٹے لے کر تنویر احمد کو روکا جس پر تنویر احمد نے ان کو سمجھانے کی کوشش کی

لیکن محمد یونس خالطی اور اس کے ساتھیوں نے تنویر احمد پر تشدد کیا اور وہ بہت بری طرح زخمی ہوگئے خون سے لت پت تنویر احمد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا !


علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این صادق آباد

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صادق آباد سے نیوز اپ ڈیٹ

Mon Feb 22 , 2021
صادق آباد : علی اصغر نیوز رپورٹر ای این پنجاب کالج کے سٹوڈنٹس چھٹی کے بعد لڑکیوں کا پیچھا کرتے تھے اور لڑکیوں کو تنگ کرتے تھے محلے والوں نے سٹوڈنٹس کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا علی اصغر نیوز رپورٹر ای این صادق آباد 5057. 2021

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30