پولیس تھانہ شیرگڑھ کے قریب شاہراہ ملاکنڈ پر ٹریفک حادثہ

شیرگڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان)

پولیس تھانہ شیرگڑھ کے قریب شاہراہ ملاکنڈ پر ٹریفک حادثہ میں تین دوست جانبحق ہو گئے موٹر سائیکل پر یہ تینوں مردان کی طرف جا رہے تھے کہ ملا کنڈ کی طرف سڑک کی دوسری رو پر جانے والی ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر ملاکنڈ سے مردان صرف جانے والی تیز رفتار کوسٹر کے سامنے گرا دیئے

جس کے نتیجے تین موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کے قریب پی ایس او پٹرول پمپ کے بالمقابل مین شاہراہ ملاکنڈ پر مردان کی طرف جانے والی موٹر سائیکل سڑک کی دوسری روپر ملاکنڈ کی طرف جانے والی ڈمپر نے ٹکر مار مالاکنڈ کی طرف سے مردان جانے والی تیز رفتار کوسٹر کے بالکل سامنے گرادیئے کوسٹر ان تینوں نوجوانوں پر چڑھ کر گزری جس کے نتیجے میں ایک کا سر تن سے جدا ہو گیا اور باقی ماندہ دونوں کے جسم پر بری طرح مسخ ہوگئے

جاں بحق ہونے والوں میں 19 سالہ محمد حسین21 سالہ آصف علی اور 18 سالہ طاہر گلشن آباد لوند خوڑ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تینوں نوجوانوں کی لاشوں کو آر ایچ سی شیرگڑھ منتقل کردیئے


Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جھنگ شہر کی گلشن کالونی اور ناصر کالونی کی گلیوں کا برا حال

Sat Feb 20 , 2021
جھنگ : پریس رپوٹر . بلال خان جھنگ شہر کی گلشن کا لو نی اور نا صر کا لو نی کی گلیاں جو کہ گندے پا نی کا تا لاب بنی ہوئی ہے نا تو کوئی۔ سيور یج کا انتظام ہے نہ تو کوئی نکا سّی جس کی وجہ سے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30