جھنگ شہر کی گلشن کالونی اور ناصر کالونی کی گلیوں کا برا حال

جھنگ : پریس رپوٹر . بلال خان

جھنگ شہر کی گلشن کا لو نی اور نا صر کا لو نی کی گلیاں جو کہ گندے پا نی کا تا لاب بنی ہوئی ہے

نا تو کوئی۔

سيور یج کا انتظام ہے نہ تو کوئی نکا سّی جس کی وجہ سے نمازیوں کو نماز پر جا نے کی کا فی مشکلا ت ہیں

علا قه مكین بہت تنگ ھيں اس گندگی سے MNA..MPA اور انتظامیہ سے گزارش ہے اس گندکی کو دور کیا جاے گندا پانی ھمارے گھروں میں داخل ھو رھا ھے۔

https://youtu.be/4q8Zz-5Pl64

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈائریکٹر فوڈ بلوچستان غلام مرتضیٰ کلواڑ کا ڈیرہ مراد جمالی شہر اچانک اپریشن

Sat Feb 20 , 2021
اپریشن ڈایکٹرفوڈ بلوچستان غلام مرتضیٰ کلواڑ کا ڈیرہ مراد جمالی شہر اچانک اپریشن، ناقص ایشا۶ فرخت کرنے پر ہزاوں روپے کے بھاری جرمانے… میڈیا رپوٹر . جاویدساقی ڈایکٹر فوڈ اپریشن بلوچستان جناب غلام مرتضیٰ کلواڑ صاحب کا ڈیرہ مراد جمالی میں ناقص کھانے ،پینے ایشا، پانی ملاٹ شدہ دودھ، ناقص […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30