خیرپور : ( مہرعمران )
خیرپورٹامیوالی اسرانی اسٹیشن کے پاس آرمی پبلک سکول جانے والی وین اور ٹرک میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ 2 طالبعلم موقع پر جان کی بازی ہار گئے
جبکہ7 زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے.زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور کی غفلت کو حادثہ کی وجہ قرار دیا گیا. ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔۔
