فیصل آباد : خصوصی ملاقات‎

فیصل آباد : محمدساجد ۔ نمائندہ
وزیراعلی_پنجاب_جناب_عثمان_بزدار سے ملک_عمرفاروق_معاون_خصوصی_وزیراعلی_پنجاب ایم پی اے سمندری فیصل آباد #PP106 کی خصوصی ملاقات
 معاون خصوصی #ملک_عمر_فاروق نے وزیر اعلی پنجاب کو حلقہ پی پی 106میں آنے کی دعوت دی وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار نے دعوت  قبول کی اور بہت جلد حلقہ پی پی 106 کا دورہ کرنے کا عندیا دیا اس کے علاوہ ملک عمر فاروق نےاپنے کسان بھائیوں کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی جس میںں زیرِ زمین  پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے کسان بھائیوں کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے اور حلقہ پی پی 106 میں سیم نہر کی گہرائ اور پرانے ٹیوب ویل سسٹم کی بحالی  کے معتلق تفصیلی بات چیت ہو ئی وزیراعلی_پنجاب_جناب_عثمان_بزدارنے کسان بھائیوں کے اس مسلےکو حل کروانے کی یقین دیانی کروائی #ملک_عمر_فاروق نے حلقہ 106میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کومکمل  بریفنگ دی جس میں
بجلی،سوئی گیس، سوریج،پختہ سڑکیں ،نادرا آفس،1122،THQہسپتال، سپورٹس جیمنزم  طلبات کیلئے بی ایس کی کلاسز کا اجرا،سکولوں کی اپ گڑیڈیشن شامل ہیں!
فیصل آباد : محمدساجد ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کھپرو میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پے احتجاج‎

Fri Feb 19 , 2021
کھپرو :  عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر آج کھپرو میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے احتجاج کیا گیا شہریوں کی جانب سے ناہل آفیسر کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو اور مختیار کار کھپرو کوئی کارروائی کرنے کے لئے تیار نہیں اور شہر کا نقش بد سے بدتر کر دیا انکروچمنٹ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30