کھپرو میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پے احتجاج‎

کھپرو :  عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر

آج کھپرو میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے احتجاج کیا گیا

شہریوں کی جانب سے ناہل آفیسر کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو اور مختیار کار کھپرو کوئی کارروائی کرنے کے لئے تیار نہیں

اور شہر کا نقش بد سے بدتر کر دیا انکروچمنٹ عوروج پر آٹے اسٹال کہیں پر نہیں

اور انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہیں ان لوگوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے ان کے خلاف کارروائی کریں

اور عوام کو ریلیف فراہم دے۔

https://youtu.be/9v9xa0oErFo

کھپرو :  عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جوہی : پاندھی روڈ 6 ماہ گزرنے کے باوجود تعمیر نا ہوسکا‎

Fri Feb 19 , 2021
جوہی : (  نمائندہ . عبیداللہ ببر  ) کاچھو کے سیلابی ریلی میں نآکارہ جوہی واہی پاندھی روڈ 6 ماہ گذرنے کے باوجود تعمیر نا ہوسکا  حادثات روز کا معمول بن گئے ویلیز گاڑی جیپ الٹنے سے ایک مسافر گھنور جمالی فوت دو زخمی ہوگئے بتایا جاتا ہے  کہ کاچھو […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30