وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری‎

محمدساجد ا. نٹرنی رپورٹر

فیصل آباد
حکومت پاکستان کا عوام کے لیے ایک اور احسن اقدام
وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری
پاسپورٹ کی نئ فیس کا اطلاق 17فروری سے کر دیا گیا ہے
5سال کے لیے 36صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی فیس3ہزارروپے جبکہ ارجنٹ کی فیس5ہزارروپےمقررکی ہے
5سال کے لیے72صفحات پرمشتمل پاسپورٹ کی فیس5500روپےاوراورجنٹ کی فیس9ہزارروپے مقرر کی ہے
5سال کے لیے100صفحات پرمشتمل پاسپورٹ کی فیس6ہزار روپے اور ارجنٹ12ہزارمقررکی ہے
10سال کے لیے36صفحات پرمشتملپاسپورٹ کی فیس4500اورارجنٹ7500مقرر کی ہے
10سال کے لیے 72صفحات کی فیس8250روپےاورارجنٹ13500روپے مقرر کی ہے
10سال کے لیے100صفحات پرمشتمل پاسپورٹ کی فیس9ہزاراورارجنٹ کی فیس18ہزارروپے مقرر کی گئ ہے۔
محمدساجد ا. نٹرنی رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شہرمیں غیر قانونی ویگن سٹاپ قائم کرنے پر14 گاڑیاں تھانے میں بند‎

Fri Feb 19 , 2021
زبیر احمد .  ای این این رپوٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ ملتان شہرکے مختلف پوائنٹس پر غیر قانونی ویگن سٹاپ قائم کرنے اور کمرشل گاڑیاں پارک کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میں چئیرمین ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی و ڈپٹی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031