ڈیرہ غازی خان : پولیس تھانہ بی ڈویژن کی بڑی کاروائی‎

ڈیرہ غازی خان : مزمل خان ۔ نمائندہ

پولیس تھانہ بی ڈویژن کی بڑی کاروائی۔۔۔!!!

تفصیلات کے مطابق۔
ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن محمد ابرہیم لنڈ نے کاروائی کرتے ہوئے 3 گینگز ، دامانی گینگ، شفیقی گینگ کے 6 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 9 عدد موٹر سائیکل 3عددپسٹل 1کلاشنکوف معہ 339 گولیاں 1لاکھ پچاس ہزار روپے کیش اور عرصہ دو ماہ سےاغوا ہونیوالی مغوی کو برآمد کرلیا۔
ڈی ایس پی سٹی نے دوران پریس کانفرنس بتایا کہ
یہ دونوں گینگز علاقہ تھانہ بی ڈویژن میں مختلف مقامات پر چوری کی وارداتیں کرتے تھے جبکہ دامانی گینگ اور شفیقی گینگ کے ممبران ریکارڈ یافتہ ہیں اور متعدد بار جیل بھی جا چکے ہیں، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے اچھی منیجمنٹ سے ان گینگز کو اڈنٹیفائی کرکے گرفتار کیا جن سے مزید تفتیش کرکے ان سے موٹر سائیکل نقدی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
DG KHAN Police
Reporter : muzammal khan
ڈیرہ غازی خان : مزمل خان ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بہاولپور سولہویں چولستان جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ‎

Thu Feb 18 , 2021
چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔  ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور بہاولپور سولہویں چولستان جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ  میں صاحبزادہ سلطان محمد علی فاتح،  صاحبزادہ سلطان محمد علی نے سابق چیمپین نادر مگسی کو شکست دے کر سولہویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سابق چیمپین نادر مگسی کو […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30