بہاولپور سولہویں چولستان جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ‎

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔  ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
بہاولپور سولہویں چولستان جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ
 میں صاحبزادہ سلطان محمد علی فاتح،
 صاحبزادہ سلطان محمد علی نے سابق چیمپین نادر مگسی کو شکست دے کر سولہویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
سابق چیمپین نادر مگسی کو شکست کا سامنا۔
صاحبزادہ سلطان محمد علی نے 3گھنٹے 18 منٹ میں 396 کلو میٹر کا ٹریک عبور کیا۔
 نادر مگسی نے یہی فاصلہ 3 گھنٹے 22 منٹ میں طے کرپائے۔
 جعفر مگسی سولہویں چولستان ڈیرزٹ جیپ ریلی کی تیسری پوزیشن حاصل کرسکے۔
چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔  ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اٹک فتح جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ

Thu Feb 18 , 2021
ثاقب علی ۔ نمائندہ اٹک فتح جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق،زخمی 20

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30