پتھر لگنے سے 8 سالہ بچی شدید زخمی : عسکری سیمنٹ کمپنی روڈ پر عوام سراپا احتجاج

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

خبر شامل کرتے ہیں واہ کینٹ

پتھر لگنے سے 8 سالہ بچی شدید زخمی عسکری سیمنٹ کمپنی روڈ پر عوام سراپا احتجاج

تفصیلات کےمطابق پہاڑی پر لگے کریشر قانون کی خلاف ورزی کرنے لگے بلاسٹنگ کرنے کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں لوگوں کا کہنا تھا آئے روز اس طرح کے حادثات معمول بن چکے ہیں کئی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں بے لگام کریشر مالکان انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کی اپیل

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کے صدر۔ سابق وزیر تعمیرات عامہ کے بیٹے۔مضبوط امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ راجہ وقاص نسیم کا کاہلہ کفل گڑھ میں شاندار اور فقیدالمثال استقبال

Wed Feb 17 , 2021
باغ سے ENN ڈپٹی بیوروچیف راجہ آصف کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کے صدر۔ سابق وزیر تعمیرات عامہ کے بیٹے۔مضبوط امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ راجہ وقاص نسیم کا کاہلہ کفل گڑھ میں شاندار اور فقیدالمثال استقبال کریں گے۔ 21 فروری بروز اتوا کاھلہ کفل گڑھ میں صدر […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30