پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کے صدر۔ سابق وزیر تعمیرات عامہ کے بیٹے۔مضبوط امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ راجہ وقاص نسیم کا کاہلہ کفل گڑھ میں شاندار اور فقیدالمثال استقبال

باغ سے ENN ڈپٹی بیوروچیف راجہ آصف کی رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کے صدر۔ سابق وزیر تعمیرات عامہ کے بیٹے۔مضبوط امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ راجہ وقاص نسیم کا کاہلہ کفل گڑھ میں شاندار اور فقیدالمثال استقبال کریں گے۔

21 فروری بروز اتوا کاھلہ کفل گڑھ میں صدر تحریک انصاف ضلع باغ راجہ وقاص نسیم ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کریں گے۔اس میٹنگ میں تمام دوست واحباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ان خیالات کا اظہار راجہ فیاض۔راجہ ریاض۔راجہ سامی۔راجہ طارق۔راجہ شکیل۔راجہ علی محمد۔بزرگوار جناب مستری علی افسر۔راجہ ارشاد۔راجہ الطاف۔راجہ انور۔راجہ یاسر اور دیگر بہت سے PTI کے ٹاٸگرز نے کیا ہے۔
بعد ازاں عوام علاقہ کفل گڑھ کے لیراں۔ڈھارے۔جبڑے۔لوبر کوٹ راجگان کے نماٸندوں نے کہا کہ ھم سب عوام علاقہ کفل گڑھ اپنے محبوب نوجوان قاٸد راجہ وقاص نسیم کو کاھلہ آمد پردل کی اتھا گہراٸیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور اپنے محبوب قاٸد کا فقیدالمثال اور شاندار استقبال کریں گے۔

ڈپٹی بیوروچیف . راجہ آصف

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین

Wed Feb 17 , 2021
تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین باغENN ڈپٹی بیوروچیف راجہ آصف سے رپورٹ یہ ادارہ ھاڑی گہل باغ آذاد کشمیر میں گزشتہ 25سال سے دینی خدمات سرانجام دے رہا ہے اس جامعہ سے ہر سال عالمہ۔حافظہ اور قاریہ بن کر سند فراغت حاصل کرتی ہیں جو تحصیل ھاڑی گہل کے لٸے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031