دوسرے ٹی 20 میچ میں محمد رضوان نےمغرب کی نماز ادا  کرکے نیا ریکارڈ قائم کردی

ثاقب علی ۔ نمائندہ

دوسرے ٹی 20 میچ میں محمد رضوان نےمغرب کی نماز ادا  کرکے نیا ریکارڈ قائم کردی

دوسرے ٹی 20 میچ میں پانی کے وقفے کے دوران محمد رضوان نے ایمپائر سے اجازت لیکر مغرب کی نماز ادا  کی۔

پاکستانی اننگز کے دوران پانی کا وقفہ ہو ا تو اس دوران محمد رضوان نے فیلڈ ایمپائر سے اجازت لیکر مغرب کی نماز ادا کی۔کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی کھلاڑی نے میچ کے دوران نماز ادا کی ہو۔محمد رضوان کے اس عمل کو شائقین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ وکٹ کیپر محمد رضوان اپنی پرفارمنس کے ذریعے اس وقت خبروں کا محور ہیں۔گزشتہ دو ماہ میں وہ اپنی بہترین پرفارمنس کے ذریعے ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ میں متعدد ریکارڈ توڑ چکے ہیں

یہ خبر ( ثاقب علی ۔ نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

( ن ) لیگ محترمہ مریم نواز کا وزیرآباد میں عوام سے خطاب سننے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں جیالوں نے شرکت کی

Tue Feb 16 , 2021
محترمہ مریم نواز صاحبہ کی آج وزیرآباد آمد پر جیالوں نے پر جوش استقبال کیا ( شرافت علی ۔ ENN news ) محترمہ مریم نواز نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ سلیکٹڈ حکومت عوام کے قیمتی ووٹ چوری کر کے غریب عوام سے کیا ھوا کوئی وعدہ پورا […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30