( ن ) لیگ محترمہ مریم نواز کا وزیرآباد میں عوام سے خطاب سننے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں جیالوں نے شرکت کی

محترمہ مریم نواز صاحبہ کی آج وزیرآباد آمد پر جیالوں نے پر جوش استقبال کیا

( شرافت علی ۔ ENN news )

محترمہ مریم نواز نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ سلیکٹڈ حکومت عوام کے قیمتی ووٹ چوری کر کے غریب عوام سے کیا ھوا کوئی وعدہ پورا نہیں کر سکی

بلکہ ھر چیز مہنگی کر کے عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا سروں سے چھت تک چھین لی اور آج وہ غریب عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑی ھے

جلسہ میں لاکھوں کی تعداد میں جیالوں نے شرکت کر کے ثابت کر دیا ملک پاکستان کو اللہ پاک کی ذات ھی چلا رھی ھے

ورنہ ووٹ چوری کرنے والی سلیکٹڈ حکومت کا بس چلے تو غریب کے منہ سے ایک ٹائم کا نوالا بھی چھین لے

قاعد ن لیگ محترمہ مریم نواز صاحبہ کا کہنا تھا پاکستان کی عوام شیر بن کر ووٹ کو چوری ھونے سے روکے گی

(شرافت علی ENN news )گوجرانوالہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شجاع آباد : ٹائیگر فورس ٹیم

منگل فروری 16 , 2021
شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . سپیشل رپورٹر ) شجاع آباد ٹائیگر فورس ٹیم متعلقہ علاقوں میں بھرپور ورک کر رہی ہیں تمام ٹیم وزیر اعظم عمران خان صاحب کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں اور مزید عابد کلال انصاف پریس کلب شجاع آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: