کھپرو میں مصنوعی مہنگائی کے خلاف شہریوں کا شہید چوک پر احتجاج مظاہرہ

کھپرو : ( عبید اللہ خان . پریس رپورٹر )

کھپرو میں مصنوعی مہنگائی کے خلاف شہریوں کا شہید چوک پر احتجاج مظاہرہ

اسسٹنٹ کمشنر کھپروکے آفس کے سامنے دھرنا اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف سخت نارا بازی

تفصیل کے مطابق کھپرو کے شہریوں نے شہید چوک پر مصنوعی مہنگائی اور منافع خورو اور آٹا چکی مالکان کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا

جس میں چودری لیاقت علی راجپوت۔اقبال راجڑ۔غلام علی راجڑ۔آزاد کبهر۔مشتاق راجپوت۔حاکم راجڑ۔اور دیگر افراد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے تعلقہ کھپرو میں منافع خوروں نے مصنوعی مہنگائی کر کے عوام کو لوٹا جا رہا ہے پھلے ہی حکومت کی جانب سے مہنگائی عروج پر ہے پر اس کے بعد منافع خور اپنی مرضی کا ریٹ میں اشیا خورد نوشہ میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے

جس کی شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر کو شکایات کی پر کوئی بھی کروائی نہیں کی گئی شہریوں نے مزید کہا کے پنجاب میں آٹا 1600 سو روپے من آٹا فروخت ہو رہا ہے پر افسوس صوبائی حکومت ریٹ کم کرنے میں ناکام رہی

کھپرو میں آٹا 2600 روپے من فروخت ہو رہا ہے شہریوں نے یہ الزام لگاتے ہوے کہا کے وزیرے خوراک ہری رام جو اپنے من پسند افراد کو نواز رہا ہے آٹا کہاں سستا ہو گا اور دیگر اشیا خورد نوشہ جس میں مرغی۔بڑے کا گوشت۔انڈے۔چنی۔سبزی۔آئل۔گھی۔اور دیگر ضرورت اشیا کا من پسند ریٹ میں فروخت ہو رہا ہے

مارکیٹ کمیٹی کھپرو میں غیر فل ہے اور افسران کوئی بھی کروائی نہیں کرتے شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے پر کنٹرول کی یقین دہانی کرائی اس کے بعد شہریوں نے احتجاج ختم کیا

کھپرو : ( عبید اللہ خان . پریس رپورٹر )
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پسرور : شدید دھندکےباعث مسافر بس اور ٹرک میں تصادم

Thu Feb 11 , 2021
ظفروال : رپورٹ : رانا محمد شفیق   پسرور.. شدیددھندکےباعث مسافربس اور ٹرک میں تصادم, حادثہ پسرورڈسکہ روڈ پرموسٰی پورکے قریب پیش آیا پسرور.. تصادم میں تین خواتین سمیت 5افرادشدیدشدید زخمی پسرور.. ,مسافربس ظفروال سے فیصل آباد اورٹرک ڈسکہ سے پسرورآرہاتھا.. پسرور.. اطلاع پرریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں کوسول ہسپتال پسرورمنتقل […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30