پسرور : شدید دھندکےباعث مسافر بس اور ٹرک میں تصادم

ظفروال : رپورٹ : رانا محمد شفیق

 

پسرور.. شدیددھندکےباعث مسافربس اور ٹرک میں تصادم, حادثہ پسرورڈسکہ روڈ پرموسٰی پورکے قریب پیش آیا

پسرور.. تصادم میں تین خواتین سمیت 5افرادشدیدشدید
زخمی

پسرور.. ,مسافربس ظفروال سے فیصل آباد اورٹرک ڈسکہ سے پسرورآرہاتھا..

پسرور.. اطلاع پرریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں کوسول ہسپتال پسرورمنتقل کردیا ہے ۔

 

محمد شفیق کی نیوز رپورٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صادق آباد کے علاقے عالو گوٹھ میں ایکسیڈنٹ

Thu Feb 11 , 2021
نمائندہ خصوصی . محمد دانیال صادق آباد کے علاقے عالو گوٹھ ایکسیڈنٹ دس سے زیادہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031