ٹنڈوالہیار سے سابقہ پی پی پی ضلعی چیئرمین مخدوم علی محمد ولہاری اور مخدوم معروف ولہاری کی قیادت تاریخی ریلی ولہاری ہاوس سے نکالی

ٹنڈوالہیار سے وقاص احمد وکی( بیرو چیف )

پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی کا پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں حیدرآباد میں منعقد ہونے والے جلسے میں جہان سندھ بھر سے پی پی پی کے کارکنان اور ذمہ داروں نے شرکت کی

وہاں ٹنڈوالہیار سے سابقہ پی پی پی ضلعی چیئرمین مخدوم علی محمد ولہاری اور مخدوم معروف ولہاری کی قیادت تاریخی ریلی ولہاری ہاوس سے نکالی

جس میں سینکڑوں گاڑیاں شامل تھی ریلی میں شامل افراد کے چہرے خوشی سے جھوم رہے تھے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سرکاری حدود سے باہر گھر اور دوکان بڑھانے پر بلدیہ نے چارج لے لیا

Wed Feb 10 , 2021
ساہیوال: ( نیوز رپورٹر . عبداللہ ) سرکاری حدود سے باہر گھر اور دوکان بڑھانے پر بلدیہ نے چارج لے لیا۔ ساہیوال کے علاقے جہاز گرونڈ میں سرکاری حدود سے باہر قبضہ کرنے والے لوگوں کو حکومت کی طرف سے دی گٸ وارنگ کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30