سرکاری حدود سے باہر گھر اور دوکان بڑھانے پر بلدیہ نے چارج لے لیا

ساہیوال: ( نیوز رپورٹر . عبداللہ )

سرکاری حدود سے باہر گھر اور دوکان بڑھانے پر بلدیہ نے چارج لے لیا۔

ساہیوال کے علاقے جہاز گرونڈ میں سرکاری حدود سے باہر قبضہ کرنے والے لوگوں کو حکومت کی طرف سے دی گٸ وارنگ کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے بلدیاتی کارواٸ کا نوٹیفکیشن دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ کے انچارج نے کارواٸ شروع کر دی۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حیدرآباد : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر‎

Wed Feb 10 , 2021
عتیق غوری ۔ نمائندہ Enn میونسپل کارپوریشن نیوز حیدرآباد 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ایڈمنسٹریٹر صفدر بگھیو میونسپل کمشنر شفیق شاہ کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کا عملہ لطیف آباد کے مختلف مقامات پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جھنڈے لگا رہا ہے ویڈیو دیکھئے 🔽 https://youtu.be/m2aJIaoQM-A

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031