پنحاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021

عمر خان ۔ نمائندہ enn

پنحاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021

پچاس ہزار سے کم آبادی والا علاقہ اب ٹاؤن کمیٹی کی بجائے ویلیج کونسل بن جائے گا

اس بل کی روح سے پچاس ہزار سے کم آبادی والی تمام ٹاؤن کمیٹیاں ختم

ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کونسل میں چیئرمین و وائس چیئرمین کا الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پرہوگا۔

چیئرمین وائس چیئرمین کا انتخاب عوام کے ووٹوں سے ہوگا۔

ایک ووٹ چیئرمین وائس چیئرمین کیلیے مشترکہ ہوگا

سات جنرل کونسلر براہ راست عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونگے وارڈ کی بجائے اوپن ووٹ ہوگا۔پہلے سات نمبرپرآنے والے امیدوار بالترتیب کونسلر بن جائیں گے

ایک سیٹ یوتھ کونسلر کی ایک سیٹ مزدور کسان کی اور ایک سیٹ خواتین کیلیے ہوگی۔

کسی علاقے میں اقلیتی آبادی ہونے کی صورت میں ایک سیٹ غیرمسلم کمیونٹی کیلیے ہوگی۔
ہرووٹر پانچ ووٹ کاسٹ کرے گا۔
1. چیئرمین وائس چیئرمین مشترکہ ووٹ
2. جنرل کونسلر کیلیے
3.یوتھ کونسلر کیلیے
4. مزدور کسان کیلیے
5.خواتین کیلیے

عمر خان ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکپتن۔ تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی

Tue Feb 9 , 2021
پاکپتن : صابر علی ۔ نمائندہ Enn پاکپتن۔ تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا پاکپتن۔ ایس ایچ او تھانہ ڈل وریام رانا عمران نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع پاکپتن۔ ڈکیت گینگ سے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30