پاکپتن۔ تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی

پاکپتن : صابر علی ۔ نمائندہ Enn

پاکپتن۔ تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا

پاکپتن۔ ایس ایچ او تھانہ ڈل وریام رانا عمران نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع

پاکپتن۔ ڈکیت گینگ سے بھاری مقدار میں اسلحہ، مال مویشی اور لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد۔ پولیس ذرائع

پاکپتن۔ خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار ہونے پر اہل علاقہ نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے تھانہ ڈل وریام پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ ذرائع

پاکپتن۔ ڈکیت گینگ سے تفتیش جاری ہے مزید برآمدگیاں متوقع ہیں۔ ایس ایچ او رانا محمد عمران

یہ خبر صابر علی ۔ نمائندہ enn نے ارسال کی

منجانب صابر علی عرف ناصرکھوکھر اڈیشنل سیکٹری پریس کلب نورپور

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جہلم : قرارداد مذمت

Tue Feb 9 , 2021

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031