سینکڑوں نوجوان طلبا کی جانب سے عوامی پریس کلب صحبت پور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ ۔ محمد حنیف گولہ

سینکڑوں نوجوان طلبا کی جانب سے عوامی پریس کلب صحبت پور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

صحبت پور تحصیل مانجھی پور کے مختلف سب تحصیلوں کے لوکل انٹرویو کا نہ ہونے کے خلاف سینکڑوں نوجوان طلبا کی جانب سے عوامی پریس کلب صحبت پور کے سامنے نیشنل پارٹی کے رہنما نعمت اللہ خان بلیدی اسرار احمد گاجانی حسین بخش جکھرانی کی قیادت میں پر ہجوم پریس کانفرنس اور احتجاجی مظاہرہ کیا

پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا ہمارے لوکل انٹرویو کیلے پچھلے دو سال سے پڑھے ہوۓ ہیں آۓ روز کہتے ہیں انٹرویو آج ہوگا کل ہوگا اس آسرے پر ہم غریب بےروزگار طلبا حیثیت سے دو سالوں سے خرچہ کرتے کرت تھک گئے ہیں

لیکن آج تک ہمارے نہ انٹرویو لیے گٸے ہیں اور نا ہی ہمیں لوکل سرٹیفکیٹ بناکے دیے ہیں ہم اس پریس کانفرنس کے ذریعے ڈپٹی کمشنر صحبت پور ببرک خان کاکڑ و دیگر بالا حکام سے مطالبہ کرتے ہیں ہمارےلوکل سرٹیفکیٹ کا مسلہ جلد از جلد حل کیا جاۓ

اور ہمیں مزید پریشانیوں سے بچایا جاۓ نہیں تو دیگر صورت میں ہم اپنے احتجاج کا داٸرہ مزید وسی کریں گے

https://youtu.be/JcmZUInu54c

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شجاع آباد سکندر آباد اور گرد ونواح میں گوشت ،سبزیوں اور دیگر روزہ مرہ کی اشیاء مہنگے داموں فروخت

Mon Feb 8 , 2021
شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . اسپیشل رپورٹر ) شجاع آباد سکندر آباد اور گرد ونواح میں گوشت ،سبزیوں اور دیگر روزہ مرہ کی اشیاء مہنگے داموں فروخت ہونے لگی پرائس کنٹرول کمیٹیاں منظر عام سے غائب عوام کو منافع خوروں کے ہاتھوں لٹنے کے لیے بے یارومددگار […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30