شجاع آباد سکندر آباد اور گرد ونواح میں گوشت ،سبزیوں اور دیگر روزہ مرہ کی اشیاء مہنگے داموں فروخت

شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . اسپیشل رپورٹر )

شجاع آباد سکندر آباد اور گرد ونواح میں گوشت ،سبزیوں اور دیگر روزہ مرہ کی اشیاء مہنگے داموں فروخت ہونے لگی پرائس کنٹرول کمیٹیاں منظر عام سے غائب عوام کو منافع خوروں کے ہاتھوں لٹنے کے لیے بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا شہریوں کی کمشنر ملتان اسسٹنٹ کمشنر سے منافع خوروں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق
سکندرآباد کے نزدیک ایجنسی سٹاف روڈ کے اوپر بیٹھا دکاندار گوشت 320روپے میں فروخت کررہا

پرائس کنٹرول کمیٹی کی نا اہلی کی وجہ سے دکاندار اپنی من مانی کررہے ہیں عوام نے اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد اور پرائس کنٹرول کمیٹی سے ان دکانداروں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا

شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . اسپیشل رپورٹر )

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

توصیف عباس کی نیوز رپورٹ

Tue Feb 9 , 2021
توصیف عباس کی نیوز رپورٹ انٹرنی رپورٹر . توصیف عباس

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031