پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا‎

پنوعاقل( رپورٹ  طفیل آفتاب کورائی ) پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، سالگرہ تقریب میں اہل علاقہ کی شرکت، میرا جینا مرنا پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے، میاں عابد اندھڑ
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی پنوعاقل سید خورشید احمد شاہ کے با اعتماد ساتھی میاں عابد انڈھڑ کی ان کی رہائش گاہ منزل دستگیر ہاؤس پر ان کی 45 سالہ سالگرہ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 12 پونڈ کا کیک کاٹا گیا تقریب سالگرہ کا اہتمام پیپلز یوتھ پنوعاقل تعلقہ کے صدر راجہ بھٹو کی جانب سے کیا گیا

تقریب میں pyo سکھر کے جنرل سیکریٹری ایران سمیجو، انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ پنوعاقل رشید احمد کورائی، وزیر احمد پتافی، میجر (R) رشید جمال مھر، عرفان بلو، نسیم جتوئی، جام حاکم چاچڑ، صحافی حلیم خالدی،صحافی دین محمد کورائی و دیگر اہل علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی تقریب شرکا تقریب میں کیک اور مٹھائیاں تقسیم کی گئی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں عابد اندھڑ نے کہا کہ میرا جینا مرنا پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے
 

پنوعاقل( رپورٹ  طفیل آفتاب کورائی )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محمد ندیم کی نیوز اپ ڈیٹ‎

Mon Feb 8 , 2021
پولیس کی ہٹ دھرمی فاطمہ زیادتی کیس جو کہ مورخہ 26/1/2021کو تھانہ بستی ملوک میں تین نامزد ملزمان (1)الطاف(2)عمران(3)ملازم کے خلاف جرم 376ت پ درج رجسٹر ہواجس میں پولیس نے نامزد ملزم الطاف کو مورخہ27/1/2021 کو گرفتار کیا لیکن اسکو عدالت میں پیش نہیں کیا جس پر عدالت نے اپنا […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30