محمد ندیم کی نیوز اپ ڈیٹ‎

پولیس کی ہٹ دھرمی
فاطمہ زیادتی کیس جو کہ مورخہ 26/1/2021کو تھانہ بستی ملوک میں تین نامزد ملزمان (1)الطاف(2)عمران(3)ملازم کے خلاف جرم 376ت پ درج رجسٹر ہواجس میں پولیس نے نامزد ملزم الطاف کو مورخہ27/1/2021 کو گرفتار کیا
لیکن اسکو عدالت میں پیش نہیں کیا جس پر عدالت نے اپنا آرڈر جاری کیا
کہ ملزم کو پیش کیاجائے لیکن پولیس ملزم کو چھوڑنے کے در پے ہے اور ساتھ ہی مدعی پارٹی کو صلح کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے.
 
ملتان : محمد ندیم  ۔ کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہفتہ وار کھلی کچہری‎

Mon Feb 8 , 2021
محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ان شاءاللّٰہ کل بروز بدھ دن 11 سے 1 بجے تک شمس آباد ڈیرے پر ہفتہ وار کھلی کچہری لگائیں گے ۔ سوا ایک بجے حضرو میں سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کرینگے ۔جس سے ان […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031