حوا کی بیبٹی کو زندہ جلانے کی کوشش ظلم کی انتہا

کوٹ ادو : ملک ابوبکر ای این این نیوز

حوا کی بیبٹی کو زندہ جلانے کی کوشش ظلم کی انتہا

جسے سن کر انسانیت کانپ اٹھے ۔۔۔
یہ واقعہ موضع مرہٹہ پیر عادل میں پیش آیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے سوالیہ نشان ۔
عبدالعزیز ولد محمد حسین قوم سندیلہ بستی چاہ گامن والا نے گھروالوں کے ساتھ ملکر اپنی بیوی
نذیراں بی بی دختر الہی بخش کو ذندہ جلانے کی کوشش کی والدین اور لواحقین کو پتہ چلنے پر نذیراں بی بی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

نذیراں بی بی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی یے ۔
ہسپتال ذرائع۔۔۔

والدین پر مقامی اور سیاسی دباو پیسے لے کر کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہ لائی جانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رھی ھیں۔
پولیس کی طرف سے کوئی ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہوئی ۔
والدین انصاف مانگنے کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔۔۔
لواحقین کی وزیر اعلی سردار عثمان بزدار صاحب سے انصاف کی اپیل

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک ابوبکر ای این این نیوز
کوٹ ادو۔۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آنے والے الیکشن ننگر پارکر NA221 پی ٹی آئی کی جانب سے امیدوار نظام الدین راہمون کی حمایت

Sun Feb 7 , 2021
سٹی رپورٹر . ماجد علی آنے والے الیکشن ننگر پارکر NA221 پی ٹی آئی کی جانب سے امیدوار نظام الدین راہمون کی حمایت میں GDA کے رہنما اربارب انور کا ننگر پارکر کے مختلف جگہوں کا دورہ موکہئی میں غوثیہ جمائت کے تعلقہ صدر امان اللہ تہیبو کے ہان خطاب […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031