آنے والے الیکشن ننگر پارکر NA221 پی ٹی آئی کی جانب سے امیدوار نظام الدین راہمون کی حمایت

سٹی رپورٹر . ماجد علی

آنے والے الیکشن ننگر پارکر NA221 پی ٹی آئی کی جانب سے امیدوار نظام الدین راہمون کی حمایت میں GDA کے رہنما اربارب انور کا ننگر پارکر کے مختلف جگہوں کا دورہ

موکہئی میں غوثیہ جمائت کے تعلقہ صدر امان اللہ تہیبو کے ہان خطاب کرتے ہوے کہا ہمیں تھر پارکر کی عوام کی حمایت حاصل ہے جیت انشاءاللہ پی ٹی آئی کی ہوگی

ای این این نیوز مٹھی تھرپارکر

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جے یو آئی گڑھی یاسین کے امیر عبداللہ پہوڑ کی رہنمائی میں امن پسند قافلہ جونیجا کے گاؤں ملہو کی وانڈھ پہنچا

Sun Feb 7 , 2021
نمائندہ ۔خالق حسین گڑھی یاسین سے جے یو آئی گڑھی یاسین کے امیر عبداللہ پہوڑ کی رہنمائی میں امن پسند قافلہ جونیجا کے گاؤں ملہو کی وانڈھ پہنچا۔ جونیجا برادری نے قافلے کو عزت دیتے ہوئے کہا کے اصغر جونیجو کے ورثاء کو راضی کرو پہر ہم بہی فیصلے کے […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031