ٹک ٹاک سٹار مسکان کا قتل

کلرسیداں : رپورٹ راجہ کامران منیر

ٹک ٹاک سٹار مسکان:

6 لاکھ فالورز والی ٹک ٹاکر 3 لڑکوں سمیت کراچی میں قتل

12 گھنٹے سے لاش ہسپتال میں پڑی ہوئی ہے کوئی لینے نہیں آیا۔
گھر والوں نے بھی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے

اِنکی ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز آتے تھے لیکن اب میت لینے کیلئے ایک بندہ بھی نہیں آرہا خدا کیلئے یہ دکھاوے کی دنیا ہے خود کو چند لائکس کمینٹ کیلئے تباہ مت کریں

میرا اس پوسٹ کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی کی بُرائی کروں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ یہ دنیا والے صرف دکھاوے کیلئے ہوتے ہیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صحت کارڈ کے حوالے سے اہم معلومات

Sun Feb 7 , 2021
رپورٹ راجہ کامران منیر : کلرسیداں صحت کارڈ کے حوالے سے اہم معلومات :- صحت کارڈ سے دو طرح کے علاج ہوتے ہیں 1- ثانوی علاج 2- ترجیحی علاج (ثانوی علاج)میں زچگی شامل ہے جسمیں نارمل ڈیلیوری ، C سیکشن / آپریشن ، زچگی کی پیچیدگیاں ، پیدائش سے پہلے […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031